حضرت سید شمس الدین صحرائی
رحمتہ اللہ علیہ
مولف کتاب آئینہ تصوف کے مطابق حضرت سید شاہ شمس الدین صحرائی رحمتہ اللہ علیہ ۱۷ رمضان المبارک ۷۹۸ ہجری بروز پنج شنبہ عصر کے وقت فیروز پور میں پیدا ہوئے۔ آپ نے ۱٦ ربیع الاول ۸۰۹ ہجری کو دو شنبہ کے روز سہ پہرکے وقت حضرت سید عقیل شاہ رحمتہ اللہ علیہ سےسمر قند کے مقام پر خلافت حاصل کی۔
حضرت سید شاہ شمس الدین صحرائی رحمتہ اللہ علیہ ۱۵ ربیع آلاخر ۸۹۹ ہجری بروز سہ شنبہ کو اس دار فانی سے رخصت ہوئے ۔ آپ کا مزار شریف صحرائے سمر قند میں واقع ہے
نوٹ:۔ آپ رحمتہ اللہ علیہ کے حالات زندگی باوجود کوشش کےکہیں سے نہیں مل سکے۔قدیم کتب میں جو کچھ ملا میں نے لکھ دیا۔ اگر کسی صاحب کے پاس ہوں تو "رابطہ کریں" کو کلک کرکے ہمارے ساتھ رابطہ قائم کریں اور اس کار خیر میں حصہ دار بنے۔ یا نیچے دیئے گئے ای میل ایڈریس پر رابطہ کریں۔
اسرارالحق
Israr Ul Haq
+923218457693